فائنل میں پوری ٹیم نے بہترین کارکردگی دکھائی، سری لنکن کپتان

Angelo Mathews

Angelo Mathews

ڈھاکا (جیوڈیسک) ایشیا کپ 2014ء کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی سری لنکن کپتان اینجیلو میتھیوز کا کہنا ہے کہ فائنل میں پوری ٹیم نے بہترین کارکردگی دکھائی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سری لنکن کپتان نے مزید کہا کہ اجانتھا مینڈس کی جگہ فاسٹ بولر کھلانا بہتر فیصلہ تھا۔