فٹ بال ورلڈکپ: امریکا نے گھانا کو ہرادیا

Football

Football

برازیلیا (جیوڈیسک) فٹ بال ورلڈ کپ 2014ء کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں امریکا نے گھانا کو ہرادیا۔ میچ میں امریکا نے گھانا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔

گھانا صرف ایک گول ہی کرسکا۔ قبل ازیں ایران اور نائیجیریا کا میچ بے نتیجہ رہا، کوئی ٹیم بھی گول نہ کرسکی۔