فرانس سے لیز پر لئے گئے پانچ طیاروں میں سے ایک کراچی پہنچ گیا

National Airlines

National Airlines

کراچی (جیوڈیسک) قومی ائرلائن پی آئی اے کے لئے فرانس سے لیز پر حاصل کئے جانے والے پانچ طیاروں میں سے پہلا طیارہ کراچی پہنچ گیا۔

پی آئی اے فرانس سے پانچ طاورے لزی پر لے رہی ہے ان مںا سے پہلا طاصرہ کراچی پہنچ گای ہے۔ ائرپورٹ پر طالرے کی آمد کے موقع پر قومی ائرلائن کے چئیرمنچ ناصر جعفر، ایم ڈی شاہنواز رحمان اور ملازمنی کے بڑی تعداد نے طادرے کو خوش آمدید کہا۔

طاسرے لانے والے فرانسییا عملے کوچئیرمن پی آئی اے ناصر جعفر نے گلدستے اور تحائف پشی کئے۔ طاورہ اے ٹی آر ساخت کا ہے جو ملکی پروازوں مںٹ استعمال ہوگا۔ طالرے مںی مسافروں کے لئے 72 نشستںے ہںن۔ اس موقع پر ایم ڈی پی آئی اے شاہنواز رحمان کا کہا کہ ان طاقروں کی شمولتش سے اے ٹی آر طاقروں کی تعداد گاکرہ ہو جائےگی۔

لزم معاہدے کے تحت باقی چار طالرے مئی 2015 کے اختتام تک پی آئی اے کے فلٹں مںا شامل ہو جائں گے۔ چئرمنئ پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اے ٹی آر چھوٹا طاارہ ہے جو اندرون ملک پروازوں کے استعمال مںی لایا جائے گا۔ایم ڈی پی آئی اے اور چئرمنے پی آئی اے نے لزخ پر طایرے کے حصول کے سلسلے مںک وزیر اعظم کا شکریہ ادا کاے ہے۔