فرانس میں مقیم پاکستان ٹیلی ویژن کے بیو روچیف زاہد مصطفی اعوان اور اُن کے والد محتر م ملک غلا م مصطفی اعوان پاکستان پہنچ گے

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) فرانس میں مقیم پاکستان ٹیلی ویژن اور روزنامہ خبریں پورپ کے بیو روچیف زاہد مصطفی اعوان اور اُن کے والد محترم ملک غلام مصطفی اعوان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیئرصحافی زاہد مصطفی اعوان اور اُن کے والد محترم ملک غلام مصطفی اعوان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گے۔

لاہور ائیر پورٹ پر دوست احباب اور فیملی ممبران نے اُن کا استقبال کیا ۔ائیر پورٹ پر استقبال کرنے والوں میں صحافی عمرفاروق اعوان ،علی المر تضی اعوان ،حسن ضیا ء اعوان ،محسن ضیا اعوان ،چوہدری عبد الحق مرالہ ایم ڈی الفضل بیکری گلیا نہ، چو ہدری ڈاکٹر اعزاز الحق ، اکرام الحق ،غلام دستگیر شامل تھے۔

عمر فاروق اعوان
نمائندہ خصوصی ملکہ
MOB/03215456275