فرانس نے خلیج فارس میں طیارہ بردار بحری جہاز تعینات کر دیا

Aircraft Ships

Aircraft Ships

مناما (جیوڈیسک) فرانس نے داعش سے نمٹنے کیلئے طیارہ بردار جہاز خلیج فارس میں تعینات کر دیا۔

فرانس نے دہشتگر دتنظیم داعش کیخلاف لڑنے کیلئے خلیج فارس میں اپنا ایک طیارہ بردار بحری جہاز تعینات کر دیا ہے۔

فرانسیسی وزارت دفاع نے اس خبر کی تصدیق کی اور بتایا کہ چارلس ڈیگال نامی یہ بحری جہاز داعش کیخلاف آپریشن شروع کر دیگا۔