فرانس کے سباسٹین نے فن لینڈ کار ریلی میں برتری حاصل کر لی

France

France

ہیلسنکی (جیوڈیسک) فرانس کے سباسٹین نے فن لینڈ کار ریلی میں برتری حاصل کر لی، عالمی چیمپئن شپ لیڈر فرانس کے سیباسٹین اوجیر نے شاندار کاکردگی دکھاتے ہوئے فن لینڈ کے دشگوار گزار راستوں پر سب کو پچھاڑ دیا۔

انھوں نے فن لینڈ کار ریلی کے پہلے چاروں مرحلوں میں برتری قائم رکھی ہے، وہ بارہ اعشاریہ چار سیکیڈ کے وقفے کے ساتھ سب سے اگے ہیں۔فن لینڈ کیمیڈز اوسٹبرگ ریس میں مجموعی طور پر دوسرے جبکہ جرمنی کے تھیری تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔