آزاد کشمیر کی خبریں 19.05.2013

سیمنٹ سے لو ڈ ٹرا لہ بھمبر با ئی پا س رو ڈ پر الٹ گیا مزدور جا ں بحق جبکہ ڈرائیو ر زخمی
بھمبر (جی پی آئی)سیمنٹ سے لو ڈ ٹرا لہ بھمبر با ئی پا س رو ڈ پر الٹ گیا مزدور جا ں بحق جبکہ ڈرائیو ر زخمی تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ شام سیمنٹ سے لو ڈ ٹرا لہ نمبر ی gzr1305جسے نا صر نا می ڈرائیو ر سا کن رجو ئیا ں ایبٹ آبا د چلا رہا تھا ٹرا لہ ٹیکسلہ سے سیمنٹ لے کر مجا ہد سنٹر بھمبر جا رہا تھا ٹر ک ڈرائیو ر نے ٹر ک سے سیمنٹ اتا ر نے کے لئے کھا ریا ں سے عا شق نا می مزدو ر کو سیمنٹ اتا ر نے کے لئے سا تھ لا یا تھا ٹرک بھمبر بائی پاس رو ڈ پر جب مجا ہد سنٹر کے قر یب پہنچا تو سڑ ک کے ایک کنا
رے پر ٹیلی فون کی تا ریں بچھا نے کے لئے کھدا ئی کی گئی تھی اور مٹی رو ڈ او پر ڈا ل ر کھی تھی رو ڈ مٹی ڈا لنے کی و جہ سے تنگ ہو گئی تھی ڈرائیو ر نے ٹرا لہ رو ڈ کے دو