گڈانی میں بریدہ کیمپ کے قریب 20 افراد کی لاشیں برآمد

Gadani

Gadani

گڈانی (جیوڈیسک) گڈانی کے قریب سے 20 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ فشریز حکام کے مطابق گڈانی شپ یارڈ کے قریب بریدہ کیمپ سے 20 افراد کی لاشیں ملی ہیں، ساحل کے قریب سے ایک کشتی بھی پائی گئی ہے، ممکنہ طور پر یہ لاشیں ماہی گیروں کی ہوسکتی ہیں تاہم تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔