گیر یسن اکیڈمی کالج کو ئٹہ کے بالب علموں کوکامیاب پاکستان زندہ باد ریلی نکالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، شہری حیدر سیالوی

راولپنڈی : انجمن طلبہ ء اسلام کے نوجوان رہنما شہری حیدر سیالوی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم گیر یسن اکیڈمی کالج کو ئٹہ کے بالب علموں کوکامیاب پاکستان زندہ باد ریلی نکالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

انھوں نے یہ ثابت کر دیا کہ بلوچ قوم پاکستان کی وفادار ہے اور وطن عزیز کیلئے کٹ مرنے کو تیار ہے۔وقت کی ضرورت ہے کہ ہم اپنے ملک کی دل وجان سے خدمت کریں۔