غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں ناکام، مصر

Gaza Ceasefire

Gaza Ceasefire

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصری سکیورٹی ذرائع کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں ناکام ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسرائیل نے تمام پیشکشوں کو مسترد کر دیا۔

اسرائیل جنگ بندی پر بات چیت سے قبل حماس اور دیگر جنگجو گروپوں کی عسکری صلاحیتوں کو ختم کرنا اور کئی مطلوب رہنماں کو ہلاک کرنا چاہتا ہے۔

ثالثی کے لیے مصری وفد گزشتہ دو دنوں سے غزہ اور تل ابیب کے دورے پر تھا۔