یو ایس پی جی اے گالف اوپن چیمپئن شپ میں اسکاٹ سٹالنگ کی فتح

Scott Stallings

Scott Stallings

کیفورنیا (جیوڈیسک) یو ایس پی جی اے گالف اوپن چیمپئن شپ میں اسکاٹ سٹالنگ نے فتح حاصل کر لی۔

گالف کے میگا ایونٹ میں Stallings نے ایک اسٹروک کی برتری کے ساتھ فتح سمیٹی۔ انھوں نے میگا ایونٹ میں 68 پوانٹس کے ساتھ آخری روز فائنل راؤنڈ کے جیت اپنے نام کی۔

دوسرے نمبر پر امریکہ کے گیری ووڈ لینڈ رہے۔ تیسرے نمبر پر آسٹریلیا Marc Leishman رہے۔