آئی پی ایل: نیلامی کیلئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری، کوئی پاکستانی شامل نہیں

IPL

IPL

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹرز پر آئی پی ایل کے ساتویں ایڈیشن کے دروازے بھی بند کردیے گئے۔

آئی پی ایل نے نیلامی کیلئے 233 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی، آئی پی ایل کی فہرست میں کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں۔