سندھ حکومت کا شاپنگ مال ہفتے میں 7 روز کھولنے کا اعلان

Shopping Mall

Shopping Mall

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے شاپنگ مال ہفتے میں 7 روز کھولنے کا اعلان کر دیا۔ سندھ حکومت نے شاپنگ مال ہفتے میں 7 روز کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔

محکمہ داخلہ نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شاپنگ مال ہفتے میں 7 روز کھولے ج اسکیں گے تاہم تمام شاپنگ مالز میں کورنا ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی ہو گا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ایسے تمام شاپنگ مالز جو ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں ہیں وہاں اس فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا۔