گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا لاہور میں ایک مقامی یونیورسٹی کے 16 ویں سالانہ کنویکیشن سے خطاب

لاہور (عرفان طاہر) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور لاہور میں ایک مقامی یونیورسٹی کے 16 ویں سالانہ کنویکیشن سے خطاب کر رہے ہیں، گورنر پنجاب نے جماعت اسلامی پاکستان کے اجتماع میں شرکت کرنے والے غیر ملکی اسلامی راہنماؤں کے اعزاز میں ایک عشائیہ دیا۔

اس موقع پر وہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور دیگر شرکا کے ساتھ کھڑے ہیں، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور بیگم گورنر پنجاب پروین سرور لاہور کے ایکسپو سنٹر میں فیملی فیسٹول کے موقع پر سٹالز کا معائنہ کر رہے ہیں۔

Chaudhry Mohammad Sarwar Meeting

Chaudhry Mohammad Sarwar Meeting

Chaudhry Mohammad Sarwar Meeting

Chaudhry Mohammad Sarwar Meeting

Chaudhry Mohammad Sarwar Meeting

Chaudhry Mohammad Sarwar Meeting