گوانتا موبے میں سیکیورٹی گارڈز اور قیدیوں کے درمیان جھڑپیں

Guantanamo

Guantanamo

ہوانا(جیوڈیسک)کیوبا میں واقع امریکی جیل گوانتا موبے میں سیکیورٹی گارڈز اور قیدیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔واقعہ جیل کے کیمپ نمبر پانچ میں پیش آیا۔

محافظ قیدیوں کو مشترکہ کوٹھڑیوں سے نکال کر انفرادی کوٹھڑیوں میں منتقل کر رہے تھیکہ قیدی مشتعل ہو گئے۔جیل انتظامیہ کے مطابق مشتعل قیدیوں پر قابو پانے کے لیے محافظوں کو غیر مہلک گولیاں چلانا پڑیں تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔