گجرات میں نامعلوم 22 سالہ لڑکی کو پھندا دیکر قتل کر دیا گیا

Gujarat

Gujarat

گجرات (جیوڈیسک) پولیس نے ویرانے سے ملنے والی نعش قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی نا معلوم لڑکی کو پھندا دے کر قتل کر دیا گیا۔ تھانہ سول لائن کے علاقہ شاہین چوک سے ملحقہ قطب آبا د سے 22 سالہ لڑکی
کو پھندا دے کر قتل کرنے کے بعد نعش ویرانے میں پھینک دی گئی۔

پولیس کے مطابق خاتون کو پھندا دے کر قتل کیا گیا، پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔