احادیث قدسیہ 5

Ahadees E Qudsiya

Ahadees E Qudsiya

تحریر : شاہ بانو میر

احادیث قدسیہ 5
ریاکاری کی مذمت

محمود بن لبید ؓ سے روایت ہے
کہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
مجھے تم پر سب سے زیادہ خوف “”شرکِ اصغر “” کا ہے
صحابہ نے عرض کی
یا رسول اللہ ﷺ شرکِ اصغر کیا چیز ہے؟
آپ ﷺ نے فرمایا
ریاکاری قیامت کے دن
اللہ تعالیٰ لوگوں کو
اُن کے اعمال کا بدلہ دیتے وقت ریاکاروں سے کہے گا
تم انہی کے پاس جاؤ
جن کے لئے تم دنیا کے اعمال دکھاوا اور ریاکاری کرتے تھے
سو دیکھو
کیا تم ان کے پاس کوئی بدلہ پاتے ہو
مسند احمد4285

Shah Bano Mir

Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر