تلہ گنگ کی ثقافت کو اجاگر کرتا مرشد غوث بادشاہ میلہ

Muslim League Q

Muslim League Q

گز شتہ دنو ں راقم کو مسلم لیگ ق کے سیکر ٹر یٹ سے کا ل ا ئی کہ حا فظ عما ر یا سر نے ٹی ایچ کیو ہسپتا ل کے پا س بیلو ں کے میلے پر بطو ر چیف گیسٹ شر یک ہو ناہے ا پ شر کت کیلئے تشر یف لا ئیں ۔راقم اپنے دوست ملک کبیر کے ہمر اہ گیا ، جب ہم پہنچے توحا فظ عما ر یا سر ایک قا فلے کے ہمر اہ شر کت کیلئے روانہ ہو ئے انکے قا فلے میں سا بق نا ئب تحصیل نا ظم ملک مظفر خا ن ملتا ن خورد ،ملک اللہ یا ر دند ہ ،مسلم لیگ ق رہنما شیخ سعید ،مسلم لیگ ق رہنما عمر حبیب ،ملک اسد ڈہو ک پٹھا ن ،محسن قیو م شیخ ،ثقلین جفعری سمیت دیگر افراد شر یک تھے۔

جب حا فظ عما ر یا سر کا قا فلہ پنڈا ل میں داخل ہو اتو میلہ انتظا میہ نے چیف گیسٹ حا فظ عما ر یا سر اور انکے سا تھ ا نے والے سا تھیو ں کا پر تپا ک استقبا ل کیا اورپھو لو ں کی پیتا ں نچھا ور کیں ۔سٹیج پر مو جو د مسلم لیگ ق کے سر گر م کا رکن ارشد بلو چ نے با ری با ری مہما نو ں کو ویلکم کر کے سیٹس دیں ۔سٹیج پربیٹھے مسلم لیگ ن کے نا مز د سا بق امید وار چیئر مین ملک الفت رئیس پیڑ ہ فتحا ل،سا بق نا ظم ملک نواب نے حا فظ عما ر یا سر اور انکے سا تھ ا نے والے مہما نو ں کے سا تھ مصا فحہ کیا۔

Murshidabad Ghouse Mela

Murshidabad Ghouse Mela

مر شد غوث بادشاہ کے سا لا نہ میلے پر ضلع چکو ال اور دوسر ے اضلا ع سے بیلو ں کے شا ئقین اپنے بیلو ں کو اس دوڑ میں لا تے ہیں اور بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیتے ہیں ۔جو بیل بھی مید ان میں اترتا تو یہی انداز ہ ہو تا تھا کہ یہ سب سے بہترہے کیو نکہ انکے ما لکا ن انہیں بڑ ے شو ق سے پا لتے ہیں اور اس طر ح کے ثقا فتی میلو ں میں شر کت کر کے اپنا اور اپنے علا قہ کا نا م روشن کر کے خو شی کا اظہا ر کیا جا تا ہے۔ میلے میںحا فظ عما ر یا سر بڑ ے شو ق کے سا تھ بیلو ں کی دوڑ دیکھتے رہے اور لطف اندوز ہو ئے ۔گا ہے بگا ہے بیلو ں کے با رے میں اپنے سا تھ بیٹھے سا بق نا ئب تحصیل نا ظم ملک مظفر خا ن ملتا ن خو رد سے معلو ما ت لیتے رہے۔

حا فظ عما ر یا سر جب سے مسلم لیگ ق کے پلیٹ فا رم سے تلہ گنگ کی دھر تی پر سیا ست کے مید ان میں اترے ہیںتو انکے چا ہنے والوں کی تعداد میں دن بد ن اضا فہ ہو تا جا رہا ہے ۔حا فظ عما ر یا سر نے عوامی خد مت کا جذ بہ رکھتے ہو ئے ایسے ایسے گا ئو ں میں بجلی اورروڈز کے کا م کر وائے ہیںکہ شا یدیہ کا م ا ئند ہ پچا س سا ل میں بھی کو ئی دوسرا نہ کروا سکتا ۔دور دراز اور پسما ند ہ علا قوں میں کا م کروا کے وہا ں کے لو گو ں کے دل جیت لیے ہیں اور اب وہ لو گ حا فظ عما ر یا سر ایک حکم پر مر مٹنے کیلئے تیا ر بیٹھے ہیں ۔حا فظ عما ریا سرکو انہو ں نے اپنا مسیحا سمجھ رکھا ہے۔

حا فظ عما ر یا سر نے جلسے کے اختتا م پر میلہ کمیٹی کو ایک لا کھ روپے نقد انعا م دیا ۔ مسلم لیگیو ں نے بھی حا فظ عما ر یا سر کا نا م لے کر زند ہ با د کا نعرہ لگا دیا اور گر ائو نڈ میں بیٹھے شا ئقین بھی ایک دفعہ جھوم اٹھے اور مسلم لیگ ق کے حق میں نعر ہ با زی کی ۔راقم کی حا فظ عما ر یا سر سے جب بھی ملا قا ت ہو تی ہے تو حا فظ عما ر یا سر کا جواب یہی ہو تا ہے کہ مسلم لیگ ق کا اقتدار ا یا تو حلقہ کے لو گو ں کے کا م پہلے سے زیا دہ ہو ں گے اور میر ا مشن علا قہ میں تر قیا تی کا مو ں کا مز ید جا ل بچھا نا ہے جو انشا اللہ کبھی نہ کبھی ضر ور پورا ہو گا ۔عوامی حلقو ں کا کہنا ہے کہ جب سے مسلم لیگ ق کے مر کز ی رہنما حا فظ عما ر یا سر پر ایف ا ئی ا ر درج ہو ئی ہے۔

اسوقت سے حا فظ عما ر یا سر نے سیا ست کے مید ان میں اپنے پنجے مز ید گا ڑ ھ لیے ہیں ۔انکے دوست انکے سا تھ مز ید مضبو طی سے کھڑ ے ہو گئے ہیں اور حلقہ کی عوام کے دلو ں میں بھی ان کیلئے ہمد ردی کا ایک جذ بہ پید ا ہوا ہے ۔حا فظ عما ر یا سر پر کا ٹنے والی یہ ایف ا ئی ا ر انھیں ایک مقبو ل عوامی لیڈر بنا دے گی ۔مشکل کی اس گھڑ ی میں حا فظ عما ر یا سر کو سیکھنے کیلئے بہت کچھ دستیا ب ہو چکا ہے اور انہیں کھوٹے کھرے کی پہچا ن ہو جا ئے گی اور حا فظ عما ر یا سر کے پا س ابھی بہتر ین مو قع ہے کہ وہ مخلص دوستوں اور مشکل میں کا م ا نے والوں کی ایک ٹیم منتخب کر لیں ۔کیو نکہ اقتدار کی چھتر ی تلے بسنے والا ٹولا تو ادھر ادھر ا تا جا تا رہتا ہے۔

گز شتہ دنو ںایک با خبر دوست نے بتا یا کہ سا بق ایم این اے سر دار فیض ٹمن ایک نئے ا شیا نے میں جا نے کیلئے پر تو ل رہے ہیں ،راقم نے نیوز کنفر م کر نے کیلئے سر دار فیض ٹمن کو فو ن لگا یا تومو صو ف کا کہنا تھا کہ اس با ت میںکو ئی صداقت نہیں ہے اگر نئی پا رٹی میں گیا تو اپنے دوستوں سے مشورہ کیے بغیر نہیں جا ئوں گا ۔انکا کہنا تھا کہ میر ا اپنے حلقے کی عوام سے رابطہ ہے اور میں ہر وقت عوام کے مسا ئل حل کر نے میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لے رہا ہو ں ۔سا بق ایم این اے سر دار فیض ٹمن کے حا میو ں کا کہنا ہے کہ سر دار فیض ٹمن نے اپنے دورہ اقتدار میں جو کا م کروا سکتے تھے۔

انہو ں نے کیے اور این اے اکسٹھ کی نما ئند گی سینہ زوری پر کی ۔بعض جگہو ں پر انکو اپنے نما ئند گی کیلئے جا ن بھی خطر ے میں ڈالنی پڑ ی لیکن وہ ڈٹ گئے اور اپنے مشن میں کا میا ب ہو ئے ۔فیض ٹمن ایک دلیر اور اپنے حلقے کیلئے ڈٹ جا نے والے ایم این اے تھے ۔تلہ گنگ اور حلقہ این اے اکسٹھ کی عوام کو فیض ٹمن جیسا بہا در اور اپنے حقوق کیلئے ڈٹ جا نے والے لیڈر کی ضر ورت ہے ۔خدا حا فظ

Malik Arshad Kotgullah

Malik Arshad Kotgullah

تحر یر : ملک ارشد کوٹگلہ