ہائی کورٹ میں فارم ہاس کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج

High Court

High Court

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں مشرف کے فارم ہاس کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج کر دیا گیا ۔ایڈووکیٹ اشرف گجر نے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا۔

درخواست گزار اشرف گجر ایڈووکیٹ نے در خواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ملزم کو اڈیالہ جیل راول پنڈی بھیجا جانا چاہیے۔

اور جس ملزم پر دہشتگردی کی دفعات ہوں اس کو مرضی کی جگہ پرنہیں رکھا جاسکتا۔