ہاکی ورلڈ لیگ : جنوبی کوریا نے پاکستان کو 4-3 سے شکست دیدی

Hockey World League

Hockey World League

جنوبی کوریا (جیوڈیسک) جوہر بارو ہاکی ورلڈ لیگ میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی، پاکستان کو ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے ایشیا کپ جیتنا ہو گا۔ پاکستان کو جنوبی کوریاکیخلاف 2 گول کی برتری حاصل تھی۔

یکن پہلا ہاف ختم ہونے سے پہلے جنوبی کوریا نے ایک گول کردیا۔ دوسرے ہاف میں سنسنی خیز مقابلہ ہوا، ایک موقع پر اسکور 3-3 سے برابر تھا، لیکن کورین ٹیم برتری لے گئی، جسے گرین شرٹس برابر نہ کر سکے، یوں جنوبی کوریا نے میچ 4-3 سے جیت کرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔