مرکزی انجمن تاجران کنجاہ کے سرپرست حاجی محمد خلیل کاپوتا،وسیم اقبال کابیٹارضائے الہی سے انتقال کرگیا

کنجاہ(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے جائنٹ سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران کنجاہ کے سرپرست حاجی محمدخلیل(ناصربرادراز) کاپوتا،وسیم اقبال کابیٹارضائے الہی سے انتقال کرگیا۔ جس کی نمازجنازہ پیرسبزغازی والے جنازہ گاہ میں ادا کی گئی نمازجنازہ میں ڈائریکٹر(ر)زرعی ترقیاتی بینک آف پاکستان ڈاکٹرشکوراحمد،صدرتاجراتحادچیئرمین مسلم لیگ ن کنجاہ شہزادہ طاہریوسف،انجمن آرائیاں کنجاہ کے صدرچوہدری محمداسحاق آرائیں،چیئرمین بلدیہ کنجاہ چوہدری محمداسلم ساہی۔

سرپرست جماعت اہلسنت کنجاہ ٹھیکیداربشیراحمدچٹھہ،پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنمامیاں رفیق دوبئی والے،کنجاہ کی ممتاز شخصیت چوہدری محمداکرم آرائیں (اٹلی)،اتحادگروپ کے راہنمامحمدشبیرچٹھہ،مجاہداہلسنت چوہدری محمدفیصل گوندل جلالی،مسلم لیگی راہنماجاویدبٹ گجرات۔چیف آفیسربلدیہ کنجاہ سید نویدحیدرشاہ،عابدشاہ،ماسٹرمشتاق ا حمد۔صدرپریس کلب کنجاہ محمدبلال بٹ ،تحریک منہاج القرآن حلقہ پی پی 110کے صدرمرزاطارق بیگ،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کنجاہ کے سینئرنائب صدرچوہدری وحید بشیر آرائیں، ڈاکٹر محمدشیرازعمر، RHCکنجاہ کے انچارج ڈاکٹرعابدمحمودغوری۔

عاصم اقبال راٹھور،سابق چیئرمین بلدیہ کنجاہ حاجی نورمحمد،سابق کونسلرزمیںمرزامحمدعارف،چوہدری نثاراحمدگوندل،چوہدری عبدالحمیدآرائیں،سرفرازاحمدنمبردار،حاجی محمد یونس عطاری،سابق صدرجماعت اہلسنت کنجاہ حافظ محمدارشداللہ والے،صوبیدارثاقب صدیق بٹ،سیٹھ اسدرشید،محمداصغرانصاری،بینک منیجربشیراحمد،سابق صدرجماعت اہلسنت کنجاہ ڈاکٹرمحمداکرم کریمی،تحریک انصاف کنجاہ کے راہنماطاہرطارق رحمانی۔

مسلم لیگ ق کنجاہ کے راہنماچوہدری دلشاداحمد،آرائیں موومنٹ کنجاہ کے سابق صدرچوہدری غلام رسول آرائیں،باباظفروڑائچ،فیصل شہزاد،تنظیم مغلیہ کنجاہ کے راہنمامرزاسکندرمحمود صحافیوں میںحسن ڈار،ظفرادیب،وقاص رانجھا سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افرادنے شرکت کی۔ختم قل آج بروزہفتہ دس بجے مسجدبلال سنی سیکرٹریٹ محلہ عیدگاہ کنجاہ میں پڑھاجائے گا۔