عمران خان کے گھر کے باہر موجود بھاری نفری کو واپس بلا لیا گیا

Imran Khan

Imran Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) بنی گالہ عمران خان کے گھر کے باہر موجود پولیس کی نفری کو واپس بلا لیا گیا ہے۔ پولیس تحریک انصاف کے چھڑائے گئے۔

ملزمان کو لینے بنی گالہ پہنچی تھی۔ پولیس کے مطابق عمران خان رات کو تحریک انصاف کے زیرحراست ملزمان کو چھڑا کر بنی گالہ لے گئے تھے۔