عمران خان یہودی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، فضل الرحمان کا الزام

Fazlur Rehman

Fazlur Rehman

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان یہودی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں اور انہوں نے اس کی نشان دہی کر کے اپنا فرض پورا کردیا ہے۔

ذرائع کے پروگرام جرگہ میں گفت گو کرتے ہوئے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ پاکستان پر انگریز کی سیاست مسلط کرنے والوں کے خلاف سیاسی جنگ لڑ رہے ہیں۔