عمران خان کا بیان افسوسناک ہے: حیدر عباس رضوی

Haider Abbas Rizvi

Haider Abbas Rizvi

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی نے عمران خان کے بیان کو افسوسناک قرار دیا ہے۔

ذرائع سے گفتگو میں حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردی اور ڈرون حملے روکنے کے دعویدار اپنی گرتی ساکھ بچانے کے لیے ایم کیو ایم مخالف بیان بازی نہ کریں۔