مجھے عمران خان میں قائداعظم کی جھلک نظر آتی ہے، روئیداد خان

Roedad Khan

Roedad Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) مارشل لا ادوار میں اہم ذمے داریاں انجام دینے والے اور بھٹو کی پھانسی کے حکم نامے پر دستخط کرنے والے ریٹائرڈ بیوروکریٹ روئیداد خان کہتے ہیں۔

کہ انہیں عمران خان میں قائداعظم کی جھلک نظر آتی ہے، انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔