عمران خان دھرنے کی جگہ سے بنی گالا روانہ

Imran Khan

Imran Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کا اپنے کنٹینر میں آج کا قیام ختم ہو گیا اور وہ مزید آرام کیلئے بنی گالہ روانہ ہو گئے۔

دھرنے کے شرکاوہیں موجود ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان رات گئے مزید آرام کے لیے دھرنے کی جگہ سے بنی گالا چلے گئے۔