بھارت میں 13 چور لڑکیوں کا گینگ سامنے آ گیا

India

India

نئی دہلی (جیوڈیسک) جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس نے حاصل کر لی ہے۔ پریس کے مالک وینت تیاگی نے بتایا کہ لڑکیاں 12 فٹ اونچی دیوار پھلانگ کر پریس میں داخل ہوئیں اور تالے وغیرہ توڑ کر صرف 14 منٹ میں تمام سامان لے کر غائب ہو گئیں۔

لڑکیوں نے اپنے منہ دوپٹوں سے ڈھانپ رکھے تھے۔ لڑکیوں نے تمام سی سی ٹی وی کیمروں کی تاریں نکال دیں تاہم ایک کیمرہ انکی نظر سے بچ گیا اور ساری کارروائی ریکارڈ ہو گئی۔ پولیس کے مطابق تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ،تحقیقات جاری ہیں۔