بھارت کیساتھ سرحدی تنازعہ ، برازیل نے متاثرہ ریاست میں فوج بھیج دی

Brazil

Brazil

برازیلیا (جیوڈیسک) برازیل نے بھارت کیساتھ سرحدی تنازع کو کم کرنے کیلئے ریاستی انتظامیہ کی ناکامی کے بعد فوج طلب کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت برازیل نے 110 فوجیوں پر مشتمل ایک ٹیم متاثرہ ریاست ماٹو گروسو ڈوسول بھیج دی ہے جہاں بھارت کیساتھ تنازعہ چل رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ریاستی حکومت کا کہنا تھا کہ بھارت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کی کئی ایکڑ اراضی کی ملکیت کا دعوی کر دیا ہے اس سلسلے میں بھارت کیساتھ تنازعہ حل کرنے کیلئے تمام تر کوششوں میں ناکامی کے بعد ریاستی حکومت نے بالآخر فیڈرل ملٹری کی مدد طلب کر لی ہے جس کے بعد فیڈرل حکومت نے 110 فوجی بھیج دئیے ہیں