بھارت، ہوٹل مالک سے پریشان برطانوی خاتون عمارت سے کود گئی

Agra

Agra

آگرہ (جیوڈیسک)بھارتی شہر آگرہ میں برطانوی خاتون ہوٹل مالک کی طرف سے پریشان کیے جانے کے بعد بالکنی کود گئی۔بھارتی ریاست اتر پردیش کے آگرہ میں برطانوی خاتون ہوٹل کی بالکنی سے گرنے کے بعد زخمی ہو گئی۔

خاتون کا کہنا ہے کہ ہوٹل کا مالک اسے پریشان کر رہا تھا جس سے بچنے کے لئے اس نے بالکنی سے چھلانگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق ہوٹل مالک کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔