بھارتی شہرغازی آباد کی عدالت میں بم دھماکا، خاتون اہل کار زخمی

Ghazi Abad

Ghazi Abad

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی شہرغازی آباد کی عدالت میں بم دھماکے میں خاتون اہل کار زخمی ہو گئی، بھارتی ذرائع کے مطابق دھماکا دیسی ساختہ بم سے کیا گیا۔

بھارتی ذرائع نے مقامی پولیس حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ عدالت سے 4 بم بھی برآمد ہو ئے ہیں،مزید تلاشی کا کام جاری ہے۔