بے گناہ فلسطینیوں پر فضائی حملے کرنیوالے اسرائیلی پائلٹ نفسیاتی مریض بننے لگے

Israeli Pilots

Israeli Pilots

تل ابیب (جیوڈیسک) فلسطین میں بے گناہ عوام پر فضائی حملے کرنیوالے اسرائیلی پائلٹ نفسیاتی مریض بنتے جا رہے ہیں اور اب تک 3 اہلکار خودکشی کر چکے ہیں۔