عراق میں 3 بم دھماکے، 12 افراد ہلاک، 48 زخمی

Iraq Blast

Iraq Blast

عراق (جیوڈیسک) بعقوبہ، عراق میں 3 بم دھماکوں میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خیبر ایجنسی نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا کہ بغداد کے شمال میں فروٹ اور سبزیوں کی ہول سیل مارکیٹ میں دو کار بم اور ایک خودکش بم دھماکے میں کم از کم 12 افراد ہلاک جبکہ 48 زخمی ہو گئے۔