اسلام آباد میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس جس میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے فیصلہ کیا گیا

اسلام آباد میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس جس میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے فیصلہ کیا گیا کے خلاف مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی آج ہنگامی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

جس میں وہ آل پارٹیز کانفرنس میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے ایم ڈبلیو ایم کے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ آپ سے استدعا ہے کہ اس پریس کانفرنس میں شریک ہوں اور اپنے اخبارات و ٹی وی چینلز میں کوریج کر کے ممنون فرمائیں۔