اسلام آباد: پاک فوج کے لیفٹیننٹ کی پنکھے سے لٹکی لاش بر آمد

Islamabad

Islamabad

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کی پنکھے سے لٹکی ہو ئی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ میں واقع رہائش گاہ سے پاک فوج کے لیفٹیننٹ حارث عثمان کی پنکھے سے لٹکی ہوئی لاش ملی ہے، بظاہر یہ خود کشی کا واقعہ لگتا ہے تاہم مختلف پہلوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔