اسرائیل کو قانونا یہودی ریاست قرار دینے کے مسودہ کی کابینہ نے منظوری دیدی

Israel

Israel

غزہ (جیوڈیسک) اگست میں جنگ بندی کے بعد پہلی بار اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے غزہ میں 32 سالہ فلسطینی قاری محمد ہلاوہ کو شہید کر دیا۔

نیتن یاہو نے فرانس کو انتباہ کیا اگر اس نے فلسطین کو تسلیم کیا تو یہ سنگین غلطی ہو گی۔ ادھر صیہونی کابینہ نے قانونی طور پر یہودی ریاست قرار دینے کے مسودہ کی منظوری دیدی۔