اسرائیل کا فلسطین میں یہودیوں کیلئے نئی تعمیرات کرنے کا اعلان

Israel - Palestine

Israel – Palestine

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیل نے فلسطین میں نئی تعمیرات کرنے کا اعلان کردیا۔جس پر فلسطین نے اسرائیل کی جانب سے مذاکراتی عمل کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق ہزار نئے گھروں کی تعمیرات مغربی و مشرقی فلسطین میں کی جائیں گی۔

جس پر فلسطین نے اسرائیل کی جانب سے مذاکراتی عمل کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا ہے اور امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ ان تعمیرات کے حوالے سے اسرائیل کو لگام دینے کے لیے واضح رد عمل ظاہر کرے۔