جاپان میں ڈیجیٹل آرٹ کے مقابلے کا انعقاد

Art Competition

Art Competition

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان میں ڈیجیٹل آرٹ کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے ماہر ڈیجیٹل آرٹسٹوں نے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کو پیش کر نے کیلئے شرکت کی۔ اس مقابلے میں شرکاء نے رنگ برنگی لائٹوں اور گاڑیوں کے باہمی ملاپ سے منفرد ڈیجیٹل آرٹ کے نمونے پیش کیے جنہوں نے پل بھر میں رنگ، ڈیزائن اور انداز بدل کر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔