جاوید اسلم کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کرنیکا فیصلہ

Government of Punjab

Government of Punjab

اسلام آباد((جیوڈیسک)وفاقی حکومت نے جاوید اسلم کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے جاوید اقبال کو او ایس ڈی بنا دیا ہے۔جاوید اقبال کو او ایس ڈی بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

جاوید اسلم کو آج کسی بھی وقت چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیا جائے گا۔جاوید اسلم وفاقی سیکرٹری کے عہدے پر تعینات ہیں،وہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلمپنٹ بھی رہ چکے ہیں۔