جاوید ہاشمی نے عمران خان کے بیان کے تردید کر دی

Javed Hashmi

Javed Hashmi

ملتان (جیوڈیسک) مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ عمران خان کا یہ بیان جھوٹ پر مبنی ہے۔ انہوں نے کوئی اس طرح کا بیان نہیں دیا تھا۔

اگر عمران خان کے پاس اس بارے میں کوئی ثبوت ہیں تو سامنے لے کر آئیں۔ جاوید ہاشمی نے مزید کہا کہ اگر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اس بات کو ثابت کر دیں تو میں قوم سے معافی مانگوں گا۔