جہانیاں: نواحی گاؤں میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

Jhanyan

Jhanyan

جہانیاں (جیوڈیسک) جہانیاں کے نواحی گاؤں میں مبینہ پولیس مقابلہ میں دو ڈاکو ہلاک ہو گئے، دونوں سنگین مقدمات میں ملوث تھے۔ جہانیاں کے نواحی گاں میں پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد سنگین مقدمات میں ملوث دو ڈاکو عبد الرحمان عرف نونی ڈھول اور عبدالغفور عرف غفوری ہلاک ہو گئے۔

عبد الرحمان کے سر کی قیمت 2 لاکھ روپے مقرر تھی۔ ڈاکوں سے جدید اسلحہ برآمد ہوا۔ دونوں ڈاکوں کے خلاف 48 سے زائد مقدمات درج تھے۔ لاشیں پوسٹمارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو منتقل کر دی گئی ہیں۔