جھاتیاں کو روزگر تعیلم اور خوشحالی کے حوالہ سے پنجاب کی مشالی تھیل بنا نا چاھتا ھوں افتخار اکبراند ھاوا

ملتان23 مارچ 2013ء متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار اکبررندھا وا نے جھاتیاں میںعوامی رابطہ مھم کے سلسلے میں چک نمبر121/10میں ممتاز سیاسی شخصیت چوھدری غلام سرور سند ھو نمبردار اور نواب خادم حیسن متیلاسے اور چک نمبر121/10 میں چوھدری ظفر چھینہ نمبردار سے ملاقات کی اس موقع پر گفت گو کرتے ھوئے افتخاراکبرنردھاوا نے کھا کہ قائد تحریک الطاف حیسن پاکستان کے لوگوںکو باعزت زندگی باعزت روزگار اور باعزت رھائش کاحق د لوانا چاھتے ھیں۔

افتخار اکبرنردھاوا نے کھا کہ میں جھاتیاں کو روزگار تعلیم اور خوشحالی کے حوالے سے پنجاب کی مشالی تھیل بنانا چاھتاھوں جھا تیاں کی عوام بالخصوص نوجوان آگے بٹرھ کر ایم کیو ا یم کا ساتھا دیں افتخار اکبررندھاوا نے لھا کہ ھم جھا تیاں میں سے پرچہ اور تھانہ کچھیری کی سیاست کا خاتم کرنا چاھتے ھیں۔

صلح اور محبت کا ماحول فروغ دینا چاھتے ھیں اس موقع پرایم کیو ایم جنوبی پنجاب کمیٹی کے رائے خالد محمدد راو محمد خالد اور متحدہ سوشل فوام جنوبی پنجاب کے کرامت علی شیخ بھی ھمراہ تھے۔