جناح ایونیو فائرنگ کیس کے ملزمان پر فرد جرم عائد

Sikander

Sikander

اسلام آباد (جیوڈیسک) جناح ایونیو فائرنگ کیس کے ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران ملزم سکندر، اہلیہ کنول اور اسلحہ فراہم کرنیوالے ملزم اختر پر فرد جرم عائد کی گئی۔

تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔