ججز برطرفی کیس، پرویزمشرف کی حفاظتی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

Musharraf

Musharraf

کراچی (جیوڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے ججز برطرفی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی حفاظتی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ۔ اطلاعات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے 10 دن کیلئے سابق صدر پرویز مشرف کی حفاظتی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی ہے۔