فقہ جعفریہ کے علامہ ساجد علی نقوی نے آنے والے الیکشن میں پورے پاکستان میں اپنے 100 سے زیادہ کینی ڈیٹ تیار کر لیے

راجن پور (حنیف بلوچ سے )فقہ جعفریہ کے علامہ ساجد علی نقوی نے آنے والے الیکشن میں پورے پاکستان میں اپنے 100 سے زیادہ کینی ڈیٹ تیار کر لیے بھر پور انداز میں مقابلے کی تیاریاںسید حسین شاہ بخاری تفصیل کے مطابق ضلعی صدر فقہ جعفریہ مولوی موسی رضا جسکانی کیساتھ سید حسین شاہ بخاری کی تفصیلی ملاقات کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ ہمارے قائد علامہ ساجد علی نقوی اس بار الیکشن کی بھر پور تیاری کر چکے ہیں۔

وہ اپنے چاروں صوبوں میں 100سے زائد امیدوار نامزد کر چکے ہیں جوکہ اپنے اپنے حلقوں میں بھر پور انداز میں مقابلے کے لیے تیار ہیں انہوں نے کہا کہ آنیوالے الیکشن میں جیت کر ملک و قوم کی خدمت کے جزے سے سرشار کام کرینگے ۔۔