کراچی کے 11 حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام شروع

Ballot Papers

Ballot Papers

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے کراچی کے 11 حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع کرادی ہے ۔ذرائع کے مطابق عدالتی حکم امتناع کے باعث 11 حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع نہیں کی گئی تھی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق بیلٹ پیپرز کی چھپائی انتخابات سے قبل مکمل کرلی جائے گی،ان حلقوں میں8قومی اور3صوبائی حلقے شامل ہیں۔