راچی: سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے بندش کے بعد کھل گئے

CNG Station

CNG Station

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی کی فراہمی 24 گھنٹوں کی بندش کی بعد آج صبح بحال ہو گئی۔

ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق ہفتہ وار شیڈول کے تحت پیر کی صبح صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشن بند کر دیئے گئے تھے جو آج صبح 8 بجے دوبارہ کھل گئے۔