کراچی: حب کے قریب اینٹی وا ئلنٹ کرائم سیل کی کارروائی، بچہ بازیاب

Hub

Hub

ٔکراچی (جیوڈیسک) کراچی میں حب کے قر یب اینٹی وا ئلنٹ کرائم سیل نے کارروائی کے دوران 5 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا کیا گیا 13 سال کابچہ بازیاب کرالیا۔

ایس ایس پی نیاز کھوسو کے مطابق کارروائی کے دوران 4 اغوا کارہلاک ہوگئے۔ 13 سال کے مصطفی کونیوٹاون سے چند روز قبل اغوا کیا گیا تھا۔