کراچی : کورنگی انڈسٹریل ایریا سے 3 بھتہ خور گرفتار، اسلحہ برآمد

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس نے کارروائی کر کے 3 بھتہ خور وں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔

کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے میں نے پولیس کی بھاری نفری نے کارروائی کر کے 3 بھتہ خور وں ، فرمان ، بشیر احمد اور طاہر کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔

گرفتار ملزمان نے تفتیش کے دوران تھانہ ملیر سٹی،عوامی کالونی اور کورنگی انڈسٹریل میں بھتہ لینے کا اعتراف کیا ہے، گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔