کراچی : لیاری میں کریکر اور راکٹ حملے، 6 افراد زخمی

Karachi

Karachi

کراچی(جیوڈیسک)لیاری کے علاقوں بہارکالونی اورآگرہ تاج کالونی میں کریکر اور راکٹ حملوں میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق پولیس اور رینجرز علاقے سے غائب اور شہری گھروں میں محصور ہیں۔ دوسری طرف لیاری ہی کے علاقے دبئی چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔