کراچی : محمود آباد کی اعظم بستی میں کچی شراب پینے سے دو افراد ہلاک

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے محمود آباد میں کچی شراب پینے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ ایم ایل او جناح اسپتال ڈاکٹر جگدیش کمار کے مطابق اعظم بستی میں کچی شراب پینے سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔